مسلم ل?گ?و? ?? مشرف س? گ?ر پر ملاقات

281

سابق فوجی صدرکے اتحادی مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین، پرویز الہی اور فکشنل لیگ کے سربراہ پیر پگارا کی پرویز مشرف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات جاری ہے۔

پرویز مشرف کے حلیف چودھری شجاعت اور پرویز الہی سابق صدر سے ملاقات کے لیے کراچی پہنچے جہاں ان کی  شہر کے پوش علاقے میں مقیم سابق صدر کے گھر پر ملاقات جاری ہے۔

مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب پگارا بھی پرویز مشرف کے گھر پہنچے ہیں ۔مسلم لیگیوں کے اجلاس میں مسلم لیگ کو متحد کرنے اور آئندہ سیاسی لائحہ عمل پر بات چیت کی جارہی ہے۔