وز?راعظم دور? پر تر?مانستان روان?

195

وزیراعظم میاں نوازشریف 2روزہ سرکاری دورے پر ترکمانستان روانہ ہوگئے۔

وزیراعظم دورے پر ترکمانستان چلےگئے ہیں جہاں وہ میزبان ملک کے صدر سے ون آن ون ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم کا دورہ 2روز کا ہوگا جس میں وہ وفود کی سطح پر ہونے والے مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔

مذاکرات میں دونوں ملکوں کے درمیان معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے۔