پشاور م?? ?? ا?س پ? قتل

261

پشاور میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ڈی ایس پی بہادر خان جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ڈی ایس پی بہادر خان اپنی گاڑی میں جارے تھے کہ گلبہار چوک پر موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔گولیاں لگنے سے بہادر خان شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

ڈی ایس پی بہادر خان محکمہ انسداد دہشت گردی میں تعینات تھے۔