قوم? ??ج?ت? ?? س? جنگو? م?? ?ام?اب? حاصل ?وت? ??، آرم? چ?ف

236

 آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا۔ خطاب کے دوران

کسی بھی جنگ میں کامیابی کے لئے جنرل راحیل شریف نے قومی یکجہتی کو انتہائی اہم قرار دے دیا ۔

انکا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی اسی صورت میں ممکن ہیں جب پاکستان کو دہشتگردوں سے پاک کر دیا جائے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ ہمیں آپریشن ضرب عضب میں خاطر خواہ کامیابی حاصل ہو رہی ہیں جس سے بہت جلد پاکستان دہشتگردی کے ناسور سے پاک ہو جائے گا۔