ا?ش?اء?? ب?شتر س?ا? مار???س م?? مند?

166

ٹوکیو: ایشیاء کی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں جمعرات کو مندی کا رجحان رہا۔ ایم ایس سی آئی براڈ سیٹ انڈیکس آف ایشیاء پیسفک شیئرز ایکس جاپان فلیٹ رہا جبکہ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کا نکی 225- انڈیکس ابتداءمیں 15 سال میں پہلی بار بہترین سطح پر آیا اور اس میں 0.09 فیصد سے 18.91 پوائنٹس اضافہ ہوا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کے بعد معمول پر آگیا۔

شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 1.2 فیصد اور شنزن انڈیکس 0.65 فیصد اپ رہے۔ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس نے 77.73 پوائنٹس کھوئے اور سینسکس 27 ہزار 507 پر بند ہوا ۔ ملائیشیا کے شیئرز ڈاﺅن اور سڈنی کے شیئرز اپ رہے۔