چمن، پول?س اور جرائم پ?ش? افراد ?? درم?ان فائرنگ ?ا تبادل? ?ئ? گ?ن?و? س? جار?

255

ریلوے کوارٹرز میں پولیس جرائم پیشہ افراد کے درمیان پچھلے کئے گھنٹے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ ملزمان پر جلد قابو پانے کے لئے پولیس کی مزید نفری طلب کرلی گئی ہے۔

چمن میں مال روڈ پر ریلوے کوارٹرز میں پولیس اور ملزمان کے درمیان پچھلے ایک گھنٹے سے مسلسل فائرنگ کا تبادلہ جا ری ہے ۔ پولیس کی کوشش ہے کہ جلد از جلد ملزمان پر قابو پا لیا جائے۔ پولیس کی بکتر بند گاڑیوں نے ایریا کو گھیرے میں لیکر سیل کر دیا ہے۔ پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کے تبادلے سے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا ہے۔