ج?ن جول?ن راجر اور ?ور?? اوپن ?? نائس ??نس ?ورنامن? ?? س?م? فائنل م?? پ?نچ گئ?

223

پیرس: ہالینڈ کے جین جولین راجر اور انکے رومانیہ کے جوڑی دار ہوریہ اوپن ڈی نائس ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئےہیں۔ انہوں نے کوارٹر فائنل میں ونیزویلا کے روبرٹو میٹن اور انکے ارجنٹائن کے جوڑی دار اینڈرس مولٹینی کو شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔

ہالینڈ کے جین جولین راجر اور انکے رومانیہ کے جوڑی دار ہوریہ کی جوڑی نے ونیزویلا کے روبرٹو میٹن اور انکے ارجنٹائن کے جوڑی دار اینڈرس مولٹینی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ فرانس میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میچ میں ہالینڈ کے جین جولین راجر اور انکے رومانیہ کے جوڑی دار ہوریہ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ونیزویلا کے روبرٹو میٹن اور انکے ارجنٹائن کے جوڑی دار اینڈرس مولٹینی کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 7-6(8-6) سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔