روا? سال زرع? قرض? ل?ن? م?? 28 ف?صد اضاف?

173

            اسلام آباد : اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں زرعی قرضوں کیلئے 500ارب روپے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا اور مالی سال کے پہلے دس ماہ (جولائی 2014ءتا اپریل 2015ء)کے دوران ہدف کےمطابق 73.7فیصد قرضے جاری کئے جاچکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں جولائی 2013ءتا اپریل 2014ءکے دوران زرعی بینکوں کی جانب سے کاشتکاروں کو 288.4 ارب روپے کے زرعی قرضہ جات جاری کئے گئے تھے ۔

رواں مالی سال میں جاری کئے جانے والے قرضے گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 28فیصد زائد ہیں۔