??ن?ا م?? مل? قد?م تر?ن پت?ر

215

کینیا میں ماہرین نے ایک ایسا پتھر دریافت کیا ہے جو کہ ابتدائی دور میں اوزار کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا ہواکچھ یوں کہ شمالی افریقہ   شہر کینیا میں ایک بنجر زمین کی کھدائی کا کام جاری تھا ،کھدائی کے دوران ایک پہاڑی ٹکرا حاصل ہوا۔

نیویارک یونیورسٹی کے ماہر آثار قدیمہ کے شعبیے سے تعلق رکھنے والی  سونیا اور ان کی ٹیم نے پتھر کا معائنہ کیا تو ان پر یہ حیرت انگیز انکشاف ہوا کہ مذکورہ پتھر تقریبا 2.8 ملین سال قدیم ہے ۔ اس پتھر سے ابتدائی دور کے انسان گندم اور چاول کوقدرتی آفات سے بچانے کے لئے اوزار بناتے تھے۔

ماہر آثار قدیمہ کے مطابق اسی طرح کے پتھروں کے ٹکڑے چارسال قبل بھی دریافت ہوئے تھے جن پر تحقیق جاری ہے انہوں نے امید ظاہر کہ ہے کہ تازہ ترین دریافت سے ان اوزاروں کی صحیح عمروں کا تعین کیا جاسکے گا۔