پا?ستان اور ?ور?ا ?ادوسرا م?چ 3-3گول س? برابر

221

پاکستان اور کوریا کے در میان چار میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 3-3گول سے برابر رہا۔

 انچیون کوریا میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم نے بہتر کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے کوارٹر میں ایک گول کی برتری حاصل کر لی تاہم پاکستانی کھلاڑی آخری دو کوارٹرز میں اپنی بر تری کو قائم نہ رکھ سکے اور میزبان ٹیم کے شاندار کم بیک کی بدولت میچ 3-3گول کی برابری پر ختم ہوا۔