?وئ??:اسپ??رجان محمد جمال? ?ا استعف?? گورنر ?اؤس ?و موصول

180

اسپیکر جان محمد جمالی کا استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول ہو گیا ہے ۔

گورنر ہاؤس کے ذرائع کے مطابق اسپیکر جان محمد جمالی کا استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول ہو گیا ۔ ذرائع کے مطابق موصول ہونے والا استعفیٰ ہاتھ سے لکھا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز صوبائی کابینہ نے اسپیکر جان محمد جمالی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا تھا ۔