ا?ن ب? پ? ن?ن?سل? پا?ستان ?? سات? مفا?مت? ?ادداشت پر دستخط ?ر دئ??

286

                نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون اسکیم کے اشتراک کے لئے نیسلے پاکستان کے ساتھ اپنی 9 ویں مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کر دئیے۔ جمعرات کو منعقدہ تقریب میں مفاہمت کی یاد داشت پر صدر نیشنل بینک آف پاکستان سید احمد اقبال اشرف اور منیجنگ ڈائریکٹر نیسلے پاکستان مگدی بٹاٹو نے دستخط کئے۔

  تقریب میں این بی پی کے دیگر نمائندگان میں مدثر ایچ خان ،ایس ای وی پی اینڈ گروپ چیف، سی آر بی جی، ایس ایچ ارتضیٰ کاظمی ، ای وی پی اینڈ ہیڈ آف کیش مینجمنٹ اینڈ پی ایم وائی بی ایل کوآرڈینیشن، سی آر بی جی نگیں رضوی، وی پی اینڈ یونٹ ہیڈ مارکیٹنگ اینڈ پرموشن PMYBL ، CRBG، بھی شریک ہوئے جبکہ نیسلے پاکستان کی نمائندگی ہیڈ آف فنانس اینڈ کنٹرول جان ڈیوس، ہیڈ آف کارپوریٹ افیئرز وقار احمد، ہیڈ آف ٹیکنیکل نوید خان اور پبلک افیئرز منیجر ذیشان سہیل نے کی۔

 تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایس ای وی پی اینڈ گروپ چیف سی آر بی جی نیشنل بینک آف پاکستان مدثر خان نے کہا کہ یو این ڈی پی کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی آبادی 2 فیصد سالانہ کی شرح سے بڑھ رہی ہے اور زراعت اتنی بڑی آبادی کا پیٹ بڑھنے میں ایک فیصلہ کُن کردار ادا کرتی ہے۔

  اس موقع پر نیسلے پاکستان کے منتظم اعلیٰ مگدی بٹاٹو نے کہا کہ نیسلے نوجوانوں کی صلاحیتوں پر یقین رکھتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ان کئی پروگرامز میں سے ایک ہے جو ہم نوجوانوںکو ہدف بنا کر کر رہے ہیں تاکہ اُن کی صلاحیتوں کو حقیقت کا روپ دے سکیں اور وہ ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔

 وائس پریذیڈنٹ اینڈ یونٹ ہیڈ مارکیٹنگ اینڈ پروموشنز پی ایم وائے بی ایل نگین رضوی نے کہا کہ این بی پی حکومت کے ذریعے اور ڈیری فارمرز کی ترقی کے عزم میں برابر کا شریک ہے اور انہیں مالی خود مختاری کے مواقع فراہم کر رہا ہے۔ زراعت تسلسل کے ساتھ پاکستانی معیشت کا ایک اہم شعبہ ہے، یہ پاکستان کے دیہی علاقوں کی معاشی سماجی صورتحال کو بہتر بنا سکتا ہے اس لئے خصوصی توجہ کا متقاضی ہےاقدار میں شامل ہیں۔