?راچ?، س? ا?ن ج? اس??شنز: گ?س فرا?م? ?فت? ?? صبح بحال ?رد? جائ? گ?

241

 سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی ہفتہ کی صبح 8 بجے بحال کردی جائے گی۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سوئی سدرن کمپنی نے صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو جمعہ کی صبح 8 بجے سے ہفتہ کی صبح 8 بجے تک 24 گھنٹے کیلئے گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئےتھے جس کی معیاد ہفتہ کو پورہ ہو جائے گی۔