ن?گلر?ا ن?ا?? اور زندگ? ?ا خاتم? ?رد?ا

171

کراچی: کراچی کے نجی اسپتال میں نیگلریا سے متاثرہ شخص زندگی کی بازی ہار گیا

ٹھٹھہ کے رہائشی رضوان پٹھان کو چار دن قبل تشویش ناک حالت میں کراچی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں دوران علاج اس میں نیگلریا وائرس کا انکشاف ہوا

ڈاکٹر نے مریض کو آئسولیشن وارڈ میں شفٹ کیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا، متوفی ٹھٹھہ کا رہائشی اور محکمہ تعلیم میں ملازمت کرتا تھا

رواں سال نیگلریا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی ہیں ۔

یاد رہے نیگلریا وائرس پانے کے بڑے بڑے ٹینک، سوئمنگ پول وغیرہ میں پایا جاتا ہے۔یہ انسان کی قوت مدافعت کو نقصان پہنچاتا ہے ۔