زمبابو? ?ر?? ??م م?چ ???لن? ?? لئ? اس????م پ?نچ گئ?

210

زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف آج اپنا پہلا میچ کھیلے گی جس کےلئےدونوں ٹیموں کو سخت سیکیورٹی حصار میں نجی ہوٹل سے قذافی اسٹیڈیم پہنچایا گیا ۔

لاہور میں آج زمبابوے اور پاکستان ٹیم ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہونگے جس کے مہمان خصوصی پاکستانی صدر ممنون حسین ہونگے۔

 آج کھیلے جانے والا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔