?رغ?زستان: وز?راعظم نواز شر?ف ?ا و??ر? اس?وائر ?ا دور?

244

بشکک: وزیراعظم پاکستان نے دوسری جنگ عظیم کی یادگار کادورہ کیا، یادگار دوسری جنگ عظیم میں مارے جانے والے فوجیوں کی یاد میں تعمیر کی گئی ہیں ۔

وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کرغیزستان کے دارالحکومت بشکک میں وکٹری اسکوائر کا دورہ کیا اور یادگار پر بھول چڑھائے۔وکٹری اسکوائر دوسری جنگ عظیم کے شہدا کی یادگارہے اور اس کو شہر کے وسط میں تعمیر کیا گیا ہے

وزیراعظم پاکستان جب یادگار پر پہنچے تو شہر کے مئیر اور ان کے وفد نے ان کا پر تپاک استقبال کیا

واضح رہے کہ وزیراعظم پاکستان کرغیزستان کے دوروزہ سرکاری دورے پر ہیں ان کے ساتھ وزیراعظم کے معاون خصؤصی طارق فاطمی ، آصف کرمانی ، خرم دستیگر اور وزیر دفاع خواجہ آصف بھی ہیں ۔