سند? ?? نئ? مال? سال ?ا بج? جون م?? پ?ش ??ا جائ? گا

226

سندھ کےمالی سال 16-2015 کابجٹ جون کےدوسرےہفتےمیں پیش کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سندھ کےمالی سال 16-2015 کابجٹ جون کے دوسرےہفتےمیں پیش ہوگا۔ نئے سال کے مالی بجٹ کاحجم 6 کھرب 96 ارب سےزائد ہوگا جب کہ بلدیاتی انتخابات کیلیےبجٹ میں2 ارب روپے مختص کرنےکافیصلہ کیاگیاہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ارکان سندھ اسمبلی سے بجٹ پرتجاویز29مئی تک لی جائیں گی۔