ذوالفقارمرزا ?? عبور? ضمانت م?? 2 جون ت? توس?ع

244

بدین: سابق وزیر داخلہ کی عبوری ضمانت میں 2 جون تک توسیع کردی گئی ہے ، ذوالفقارمرزاسیکیورٹی خدشات کےباعث عدالت میں پیش نہ ہوئے ۔

 سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقارمرزا کی عبوری ضمانت میں 2 جون تک توسیع کردی گئی ہےبدین کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں ان کے وکلاء نے توسیع کی درخواست دی تھی جس کو عدالت نے منظور کرتے ہوئے  ذوالفقارمرزا کو 2 جون کو عدالت طلب کرلیا ہے ۔

ذوالفقارمرزاسیکیورٹی خدشات کےباعث عدالت میں پیش نہ ہوسکے تھے ذوالفقارمرزا اور ان کے حامیوں پر بدین میں زبردستی دوکانیں بند کرانے، شہر میں خوف وہراس پھیلانے سمیت 10 مقدمات درج کئے گئے ہیں۔