سانح? صفور? ?ا ا?? اور ملزم ح?درآباد س? گرفتار

177

حیدرآباد: کراچی پولیس نے صفورہ بس حملے میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم پر ان کی معاونت کرنے کا الزام ہے۔

کراچی پولیس کی ایک ٹیم نے حیدرآباد سے صفورا گوٹھ بس حملے کے مبینہ ماسٹر مائنڈ طاہر منہاس کے چھوٹےبھائی خالد منہاس کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق کوٹری کے علاقے غریب آباد کالونی میں ایک مکان پر چھاپہ مارا  جس میں مبینہ طور پر خالد منہاس اور اسکا بھائی رہائش پزیر تھا ۔ زرائع کے مطابق خالد منہاس کوٹری میں سرکاری ملازم ہے۔

جامشورہ پولیس کے ایس ایس پی طارق ولایت نے گرفتاری سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے