م??س??و م?? پول?س اور جرائم پ?ش? افراد ?? درم?ان فائرنگ ، 42 ?لا?

420

زمورا: میکسیکو پولیس اورجرائم پیشہ افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہواپے جس کے نیتجے میں 42 منشیات فروش مارے گئے

نیشنل سیکیورٹی کمشنر کے مطابق پڑوسی ملک کے ایک گینگ نے رات گئے میکسیکو کے نواحی قصبے تانہاٹو می اچانک حملہ کردیا جس کے باعث پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان مقابلہ شروع ہوگیا جو کہ تین گھنٹے جاری رہا

تین گھنٹے جاری رہنےوالے اس آپریشن میں 42 منشیات فروش ہلاگ ہوئے جبکہ ایک پولیس اہلکار بھی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

سٹی پولیس آفیسر کے مطابق جے این جی نامی اس تنظیم نے حملے کی ذمےداری قبول کی ان کا مزید کہنا تھا کہ 2007 کے بعد منشیات فروشوں کے ساتھ مقابلے میں ہلاکتوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔