?اشت?ارچا و ل ?? پ?داوار م?? اضاف? ?? لئ? جد ?د طر ?ق? ا پنا ئ??،زر ع? ما ?ر ?ن

279

 ز ر عی ماہر ین نے چا و ل کے کا شت کا رو ں کو مشو ر ہ د یا ہے کہ چا و ل کے کا شت کا ر بہتر پیداوا ر کیلئے جدید طر یقے ا پنا ئیں کیو نکہ چا و ل گندم کے بعد د نیا میں سب سے بڑا ذریعہ خوراک ہے ،پو ر ی د نیا میں چا و ل کی کل پیداوا ر 550 ملین ٹن سے زا ئد ہے جبکہ د نیا کی کل پیداوا ر کا 92 فیصد حصہ بر اعظم ا یشیا ءمیں پیدا ہو تا ہے۔

 پا کستان میں چا ول، گند م اورکپاس کے بعد تیسر ی بڑ ی فصل ہے او ر2.8ملین ہیکٹر سے زا ئد ر قبے پر کا شت ہو تی ہے جو کہ کل ز یر کاشت ر قبہ کا 11فیصد ہے ،چا و ل کا پا کستان کے جی ڈ ی پی میں حصہ 1.1فیصد کے قریب ہے ۔

 پا کستان چا و ل پیدا کر نے وا لا 12وا ں بڑ ا ملک ہے، پا کستان د نیا کا ایک 1.3فیصد چا و ل پیدا کر تا ہے جبکہ چا و ل کی برآمدات کی عا لمی منڈی میں پا کستان تیسر ے نمبر پر ہے۔ پا کستان میں چاو ل کا کل استعما ل تقر یبا 2.5ملین ٹن سا لا نہ ہے جبکہ کل پیداوار تقر یبا 7ملین ٹن ہے، اسی طرح لگ بھگ 4.4ملین ٹن چا و ل ہما ر ے وافر مقدار میں مو جو د ہو تا ہے اسے ایکسپورٹ کر کے زر مبا د لہ کما یا جا سکتا ہے ۔