چارسد? ، پ?ش امام ن? خود?ش حمل? ?رد?ا ،1 شخص جا? بحق

233

شبقدر: چارسدہ کے علاقے کونڑ کالونی میں ایک مسجد میں خود کش دھماکہ ہوا، جس کے نتیجےایک شخص جاں بحق میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔

ڈی پی اوچارسدہ شفیع اللہ خان کے مطابق خودکش حملہ خود مسجد کے پیش امام قاری نعیم اللہ نے کیا اس کی عمر بائیس سال تھی اور وہ مقامی طور پر کالعدم تنظیم کا کمانڈر تھا ۔

ڈی پی او نےمذید بتایا کہ قاری نعیم اللہ کو پہلے بھی پولیس نے گرفتار کیا تھا، دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیاگیا، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہربتائی جاتی ہے۔