سوات اور گرد ونواح م?? زلزل? ?? ج????

164

سوات اور مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہے زلزلہ پیما کے مطابق زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی ہے اس کا مرکز پاکستان اور افغانستان کا سرحدی علاقہ بتایا جاتا ہے

زلزلے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ، تاہم علاقے سی کسی بھی قسم کی کوئی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

یاد رہے کہ نیپال میں آنے والے زلزلے کے بعد سے پشاور کے کئی علاقے ان دنوں آفٹر شاکس کی زد میں  ہیں ۔