پا?ستان بمقبل? زمبابو?: س?ر?ز ?ا دوسرا اور آخر? ?? 20  اتوار ?و ???لا جائ? گا

207

 پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی 20 میچ اتوار کو قذافی سٹیڈیم، لاہور میں کھیلا جائے گا۔

میچ مصنوعی روشنیوں میں شام سات بجے شروع ہوگا۔ گرین شرٹس کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں پاکستان نے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی۔

دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 26 مئی کو کھیلا جائے گا، دوسرا میچ 29 مئی جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 31 مئی کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔