عمران خان ?ا دور? گلگت بلتستان منسوخ

210

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا دورہ گلگت بلتستان موسم کی خرابی کے باعث منسوخ کردیا گیا۔

سیکرٹری اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے  اہلیہ ریحام خان، جہانگیر ترین اور فیصل جاوید کے ہمراہ آج دروہ بلتستان کے لیے روانہ ہونا تھا ۔

دورے کے دوران اسکردو میں عمران خان نے جلسہ عام سے خطاب کرنا تھا تاہم موسم کی خرابی کے باعث اسکردو کی پرواز منسوخ کردی گئی اور پرواز نہ ملنے کی وجہ سے عمران خان نے دورہ منسوخ کردیا۔