?? 20 م?چ ، عمران اور ان?? ا?ل?? قذاف? اس????م پ?نچ گئ?

282

پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ میچ دیکھنے کے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے ۔

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان کے ہمراہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہونے والا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کے لئے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے ۔ عمران خان کے ساتھ وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک اور جہانگیر ترین بھی ہیں ۔