ا?ش?ائ? حصص بازارو? م?? ت?ز?

231

 ایشیائی حصص بازاروں میں پیر کو تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹوکیواسٹاک ایکسچینج 0.74 فیصد اضافہ کے ساتھ 15 سال کی بلند ترین سطح 20413.77 پوائنٹس پر پہنچی ۔

جبکہ شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں 2.58 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم ہانگ کانگ اور سیول اسٹاک ایکسچینج عام تعطیل کے باعث بند رہیں ۔

سڈنی اسٹاک ایکسچینج میں بھی اضافے کی صورتہال رہی اور اہم ترین انڈیکس ایک فیصد رہا 56.8 پوائنٹس کے اضافے سے 5721.5 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا جبکہ سنگا پوراسٹاک مارکیٹ میں 0.30 فیصد اضافہ ہوا۔