??ن?ا: جنگجو?? ?? حمل? س? 20 پول?س ا?ل?ار ?لا?

239

کینیا کی مشرقی کاﺅنٹی گیرسیا میں الشباب کے مشتبہ جنگجوﺅں کے گھات لگا کر کئے گئے حملہ سے کم از کم 20 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کا واقعہ شمالی قصبہ سے 70 کلو میٹرز دور یومبس نامی گاﺅں میں پیش آیا۔

یہ پولیس اہلکار بارودی سرنگ پھٹنے کے واقعہ کے بعد زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی امداد کے لئے گئے تھے دریں اثناءکینیا کی پولیس کے ترجمان مسعود موینی نے 20 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے واقعہ کی تصدیق کی ہے تاہم ترجمان نے دیگر تفصیلات بتانے سے گریز کیا ہے۔