چ?ن م?? ش?د ?? م???و? والا ?و?

215

بیجنگ: چین کے مشرقی شہر شان ڈونگ کے نواحی قصبے میں ایک شخص نے اپنے کوٹ پر 109.5کلو گرام شہد کی مکھیاں بٹھاکر عالمی ریکارڈ بناڈالا۔

چینی زرائع کے مطابق 55 سالہ گاو بنگو نے اپنے کوٹ پر شہد کی مکھیوں کا لباس بناکر عالمی ریکارڈ بنا دیا ، گاو بنگو کے جسم پر بیٹھی گئی شہد کی مکھیوں کو کل وزن 109.5 کلوگرام تھا جبکہ اس سے پہلے بھارت کے شہر گوا میں ایک شخص نے 85.5 کلو گرا م کی مکھیاں اپنے جسم پر بٹھائی تھی۔

پچپن سالہ شخص کو دیکھ کر عوام حیرت زدہ رہ گئے کیونکہ اس کا پورا جسم مکمل طور پر شہد کی مکھیوں سے ڈھکا ہواتھا   ۔

گاؤ بنگو نے اس ریکارڈ بنانے کے خاطر کئی بار شہد کے مکھیوں کے ڈنگ سہیں کیونکہ اس عمل کے دوران مکھیوں نے کئی بار اس کے جسم کے کئی حصوں پر کاٹا تھا۔