?اشت?ار غ?ر روا?ت? فصلو? ?? ?اشت ب?? ?ر?? ، محمد اسماع?ل و?و

369

 EB/479 محمد اسماعیل وٹو نے محکمہ زراعت توسیع کے زیر اہتمام مرچ کی پیداواری ٹیکنالوجی کے نمائشی پلاٹ پر فارمرڈے کے حوالہ سے کاشتکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہ کاشتکار غیر روایتی فصلوں کی کاشت بھی کریں۔

انکا کہنا تھا کہ کاشتکار غیر روایتی فصلوں کی کاشت کی جانب بھی راغب ہوں تاکہ متبادل فصلوں کی کاشت سے وہ اپنے معاشی حالات کو بہتر کر سکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کاشتکار مارکیٹ کی صورتحال کے پیش نظر غیر روایتی فصلوں کو کاشت کریں اس موقع پر زراعت آفیسرمحمد قمر محمود نے مرچ کی بیماریوں اور ان کے تدارک کے بارے میں کاشتکاروں کو آگاہ کیا جبکہ زراعت آفیسر محمد ریاض نے کاشتکاروں کو کپاس کی پیداواری ٹیکنالوجی کے بارے میں مفید معلومات فراہم کیں۔