?? ال???ر? ?ا آپر?شن برق،چار بجل? چور گرفتار

202

کے الیکٹرک نے ایف آئی اے ، پولیس اور رینجرز کے ہمراہ آپریشن برق کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے 6500 کنڈے اتار لئے جبکہ بجلی میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔

کراچی الیکٹرک نے ایف آئی اے ، پولیس اور رینجرز کے ہمراہ کراچی کے مختلف علاقوں میں آپریشن برق کرتے ہوئے 6500 کنڈے اتار لئے ۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق این ای ڈی یونیورسٹی کے نزدیک دو پیٹرول پمپس پر کنڈے کے ذریعے بجلی چوری کی جا رہی تھی ۔ ترجمان کے مطابق آپریشن برق کے تحت گلستان جوہر اور کورنگی سے بجلی چوری میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔