بد?ن مقدمات، ذوالفقارمرزا ?? حفاظت? ضمانت م?? ا?? ?فت? ?? توس?ع

209

سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کی حفاظتی ضمانت میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کر دی ۔

سندھ ہائیکورٹ نے بدین میں ذوالفقار مرزا کے خلاف درج مقدمات کی مد میں حفاظتی ضمانت میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کردی ہے ۔ ذوالفقار مرزا کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ موجودہ حالات میں ذوالفقار مرزا کا بدین جانا خطرے سے خالی نہیں اس لئے ان کی حفاظتی ضمانت میں سندھ ہائیکورٹ توسیع کردے جس پر عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ذوالفقارمرزا کی ضمانت میں ایک ہفتے کی توسیع کردی ۔