?راچ? اس?ا? ا??س چ?نج م?? ت?ز?، 300 پوائن? ?ا اضاف?

208

کراچی: کراچی اسٹاک ایکس چینج میں کاروبارکےدوران تیزی کارجحان جاری، کےایس ای 100انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کراچی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی جس کے باعث کےایس ای 100انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھاگیا ۔ تین سو پوائنٹ اضافے کے ساتھ کے ایس ای 100انڈیکس 32 ہزار 828 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا۔