??ن?ا م?? اسپائ?ر چ?پ?ل? در?افت

256

نیروبی: اسپائڈر مین کا نام سنتے ہی بلندو بالا پہاڑوں ، ہوا سے باتیں کرتی عمارتوں پر برق رفتاری کے ساتھ چھڑ جانے کا خیال دل میں آتا ہے مگر یہ تو ایک فرضی کردار ہے مگر افریقہ کے جنگلات میں ایک ایسی چھپکلی پائی جاتی ہے جو کہ رنگت کے لحاظ سے اسپائڈرمیں جیسی ہے ۔ اور اس میں بھی اسپائڈر مین کی طرح برق رفتاری موجو د ہے۔

ماہرین کے مطابق نیلا اور سرخ رنگ اسے دھوپ کی تیز تپش اور دشمنوں سے بچنے میں مدد دیتی ہے , یہ چھپکلی عام طور پر گروپ کی شکل میں رہتی ہے اور ان کا سب سے بڑادشمن سانپ تصور کیا جاتا ہے ۔

ماہرین حیوانیات کے مطابق اس کی اوسط عمر 15 سال ہوتی جبکہ اس کا قد ایک فٹ کے لگ بھگ ہوتا ہے ۔ اس کی بہترین غذا ٹڈیاں، گرگٹ اور راؤنڈروم ہیں ۔