و?ب سائ?س پر اشت?ارات رو?ن? وال? سروس جار? ر??ن? ?ا ح?م

285

جرمنی کی عدالت نے ویب سائٹس پر اشتہار روکنے والے سروس “ایڈبلاک پلس” کے حق میں فیصلے دیتے ہوئے اسے کام جاری رکھنے ہدایت کردی ہے۔

ایڈبلاک پلس سروس ان صارفین کوویب سائٹس پر اشتہار فراہم کرتی ہے جس کی صارف نے اجازت دی ہو۔  بصورتِ دیگر ’ایڈ بلاک پلس‘ اشہارات کو روک دیتی ہے۔ ’ایڈ بلاک پلس‘ جو براؤزر کا ایک پلگ اِن ہے، کے خلاف جرمنی کی ایک کمپنی نے مقدمہ درج کرایا تھا جس میں اشتہارات کو روکنے کے عمل کو صارفین تک مفت مواد فراہم پر کی صلاحیت متاثر ہونے کا خطرہ قرار دیا تھا۔

عدالت نے ایڈبلاک پلس کے مالک کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے اس سروس کو جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔