ب?لاروس ?? صدر پا?ستان پ?نچ گئ?

221

بیلاروس کے صدر دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔

بیلاروس کے صدر الیگزینڈرلوکا شینکو 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے ایئرپورٹ پر بیلاروس کے صدر الیگزینڈرلوکاشینکو کا استقبال کیا ۔ بیلاروس کے صدر کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی ۔