س?اس? ق?ادت ?ا اتحاد ، قوم ?? لئ? خوش? ?ا دن ?? ، سراج الحق

239

سراج الحق کا کہنا ہے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر سب سیاسی جماعتوں کا اتفاق ، قوم کے لئے خوشی کا دن ہے ۔

اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیرصدارت آل پارٹیز کانفرنس کے بعد میڈیا سےبات چیت کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی کراچی کا کہنا تھا پاکستان کی ترقی کے لئے جو قدم اٹھایا جائے گا ہم سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر تعاون کریں گے ۔ ان کا کہنا تھا فاٹا طویل عرصے سے بے امنی کا شکار ہے ، اس کے لئے کوئی منصوبہ نہیں رکھا گیا ، ہم نے تجویز دی ہےکہ پاک چین منصوبے میں فاٹا کے لئے بھی کچھ رکھا جائے ۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا آج پوری قوم کے لیے خوشی کا دن ہے ، ترقی کی جانب جو قدم اٹھے گاہم سیاسی مفادات سےبالاتر ہوکر تعاون کریں گے۔