بلد?ات? ال??شن،خ?برپختونخوا م?? 2روزتعل?م? ادار? بند ر??ن? ?ا اعلان

180

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے 30مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر 2دن کے لیے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔

 ڈائریکٹر محکمہ تعلیم کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں صوبے بھر کے نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے 29اور 30مئی کو بند رہیں گے۔تعطیلات کے باعث تعلیمی سرگرمیاں معطل اور تدریسی عمل نہیں ہوگا۔

ڈائرکٹرمحکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ29 مئی سےپرائمری اسکولوں میں موسم گرماکی تعطیلات بھی ہیں۔