مال? ب? ضابطگ?و? ?? الزام م?? پ? پ? ?? صوبائ? وز?ر گرفتار

190

احستاب کمیشن نے اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کے الزام میں پیپلزپارٹی کے سابق صوبائی وزیر لیاقت شباب کو گرفتار کرلیا۔

احتساب کمیشن نے گزشتہ دور حکومت میں پی پی کے سابق صوبائی وزیر کوپشاور سے گرفتار کرلیا۔ لیاقت شباب پراربوں روپےکی مالی بےضابطگیوں کاالزام ہے اور ان کے اثاثے گزشتہ دورے حکومت میں کئی گنا بڑھے۔

سابق صوبائی وزیر کے خلاف مالی خورد برد اور بے ضابطگیوں سے متعلق تفتیش جاری ہے۔