پ??رول?م منصوعات ?? ق?متو? م?? 13روپ? اضاف? ?? سمر?

208

اوگرا نے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی سمری وزیراعظم میاں نوازشریف کو بھجوادی۔

اطلاعات کے مطابق اوگرا نے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں 13.96روپے تک اضافے کی تجویز دی ہے۔اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں پیٹرول کی قیمت میں 6روپے19پیسے اور ہائی اسپیڈڈیزل 7روپے91پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

لائٹ ڈیزل 7روپے62پیسے اور ہائی اوکٹین 13روپے25پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی درخواست کی گئ ہے۔

وزیراعظم کو سمری منظوری کے لیے بھیج دی گئی ہے اور منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جون سے اضافے کردیا جائے گا۔