ب?لاروس ?? صدر ?? وز?راعظم ?اؤس آمد، گار? آف آنرپ?ش ??ا گ?ا

186

پاکستان کے دورے پر آئے بیلا روس کے صدر الیگزینڈر کاشینکو کی وزیراعظم ہاؤس آمد پر انہیں گارڈآف آنر پیش کیا گیا۔

مہمان صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم میاں نوازشریف نے مرکزی دروازے پر ان کا استقبال کیا اور گرم جوشی سے مصافحہ کیا۔

پروقار استقبالہ تقریب میں بیلاروس کے صدر کو مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی جب کہ مہمان صدر نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔اس موقع پر دونوں ممالک کے ترانے بھی بجائے گے۔

بیلاروس کے صدر وزیراعظم میاں نوازشریف سے ملاقات کریں گے جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔