پروج???ر ?? س?ولت والا اسمار? فون متعارف

221

بڑی اسکرین کے خواہشمند اور پروجیکٹر استعمال کرنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ایک نئے اسمارٹ فون آپ کی یہ پریشانی ختم کردی ہے۔

چین کی معروف الیکٹرانک کمپنی نے ایسا اسمارٹ فون تیار کیا ہے جس میں  پہلے سے لگے لیزر پروجیکٹر کی مدد سے ورچول ڈسپلے اور کی بورڈ کی سہولت دستیاب ہوں گی۔

یزر پروجیکٹر کی مدد سے فون میں موجود تصاویر اور ویڈیوز کو دیواروں پر بھی دیکھا جا سکے گا۔

سمارٹ کاسٹ نامی اس فون اور ایک نئی سمارٹ گھڑی کو بیجنگ میں ٹیک ورلڈ کانفرنس میں متعارف کرایا گیا۔