گوجرانوال?:خاتون ن? دوبچو? سم?ت ت?زاب پ? ل?ا

236

گوجرانوالہ میں خاتون نے 2 بچوں کو تیزاب پلا کر خود بھی تیزاب پی لیا ۔ بچے جاں بحق جبکہ خاتون تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

گوجرانوالہ کے علاقے دھلے میں خاتون نے غربت سے تنگ آکر اپنے دو بچوں کو تیزاب پلا کر خود بھی تیزاب پی لیا ۔ پولیس کے مطابق دونوں بچے دم توڑ گئے ہیں جبکہ خاتون ک تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں میں 5 سال کا احمد اور 3 سال کا مناہل شامل ہے ۔