گوجرانوالہ میں فیکٹری میں دھماکہ سے فیکٹری کی چھت گرنے سے دو مزدور جاں بحق اور 4 مزدورزخمی ہوگئےہیں ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ میں فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس سے فیکٹری کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں دو مزدور جاں بحق اور4 مزدورزخمی ہوگئے ہیں ۔
زخمی ہونے والے مزدوروں کو فوری کاروائی کرتے ہوئے ریسکیو ٹیم نےطبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیاہے۔