حساس ادارو? ?ا مدرس? پر چ?اپ? ?ت??ارو? س? ب?را ب?گ برآمد، ذرائع

248

سانحہ صفورہ میں گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر حساس اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے مدرسہ پر چھاپہ مار کر ہتھیاروں سے بھرا بیگ برآمد کرلیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق حساس ادارے کے افراد نے سانحہ صفورہ میں گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر کراچی کے علاقے گڈاب روڈ پر واقع ایک مدرسہ پر چھاپہ مارا۔ چھاپہ کے دوران مدرسہ سے ایک بیگ برآمد ہوا جس میں 1 کلاشنکوف سمیت 10 قسم کے ہتھیار شامل ہیں۔

ہتھیاروں سے بھرے بیگ کو حساس ادارے کے افراد نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔