لا?ور م?? بارش ، پا?ستان زمبابو? ?ا م?چ رو? د?ا گ?ا

229

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہونے والے تیسرے ون ڈے کے دوران بارش ہونے کی وجہ سے میچ ریفری نے میچ کو روک دیا ہے ۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونےوالے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران بارش کی وجہ سے دوبارہ میچ روک دیا گیا ہے ۔ اس پیشتر گرد آلود آندھی چلنے کی وجہ سے میچ کو روک دیا گیا تھا ۔ آندھی چلنے کی وجہ سے ایک پول کی لائٹس بھی بند ہو گئی ہیں ۔