پشاور، سوات اور مردان م?? زلزل? ?? ج????

262

پشاور ، مردان اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور ، مردان اور سوات کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیئے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکا مرکز کوہ ہندوکش تھا اور زلزلے کی گہرائی 100 کلو میٹر تھی ۔