قلات:?ربوئ? م?? ا?ف س? ?ارروائ? ، 3د?شتگرد ?لا?

201

قلات کے علاقے ہربوئی میں ایف سی کی کارروائی میں تین دہشتگرد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ۔

ترجمان ایف سی کے مطابق قلات کے علاقے ہربوئی میں ایف سی ایک کارروائی کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ دو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے ۔ ترجمان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران 2 ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوئے ۔ ترجمان کے مطابق دہشتگرد پی پی ایل منصوبے اور چیک پوسٹ پر حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔