دت? خ?ل م?? زم?ن? ?ارروائ? ?? دوران 12د?شتگرد ?لا?

198

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں سیکورٹی فورسز کی زمینی کارروائی میں 12دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق گزشتہ رات سیکورٹی فورسز نے دتہ خیل میں سرچ آپریشن کیا ۔زمینی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کو گھیرے میں لیا گیا اور فائرنگ کر کے انہیں ہلاک کردیا گیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کارروائی میں 12دہشت گرد مارے گئے جب کہ علاقے میں دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کیا جارہا ہے۔