س?ال?و?: ش?رد? س???ر پر ب?ارت? فوج ?? بلا اشتعال فائرنگ عرفان احمد - June 1, 2015, 7:33 PM227 Share on Facebook Tweet on Twitter شکردہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری گئی۔ چناب رینجرز کے ترجان کے مطابق بھارت نےشکردرہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کا جواب دیتے ہوئے پاکستان رینجرز کی جانب سے بھر پور جوابی فائرنگ کی گئی۔